ایکنا ترکی داڑھی حجاب اجازت پابندی فوج ختم

ایکنا ترکی داڑھی حجاب اجازت پابندی فوج ختم

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: ترکی کے سیکولر آئین کے تحت فوج میں خواتین اہلکاروں پر ڈیوٹی کے دوران حجاب کرنے اور مرد اہلکاروں پر داڑھی رکھنے کی پابندی کو حکومت نے اسلامی عقائد کے مطابق حجاب کرنے اور داڑھی رکھنے کی اجازت دے دی
خبر کا کوڈ: 3501894    تاریخ اشاعت : 2016/11/12